حمایتِ ملت افغانستان | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
43 بار بازدید - 2 سال پیش - اسلامی انقلاب ہمیشہ سے دنیا
اسلامی انقلاب ہمیشہ سے دنیا کی مظلوم اور کمزور اقوام کا حامی رہا ہے خواہ وہ فلسطینی قوم ہو یا شامی قوم ہو یا عراقی قوم ہو یا یمنی قوم ہو یا کشمیری قوم ہو یا بوسنیا کی قوم ہو یا برما کی قوم ہو یا افغانستان کی مظلوم قوم ہو۔ افغانستان کے موجودہ حالات کے حوالے سےاسلامی انقلاب کا کیا موقف ہے؟ کیا اسلامی جمہوریہ ایران کسی خاص گروہ یا حکومت کی حامی ہے؟ کسی بھی دوسرے ملک کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے روابط کا انحصار کس بات پر ہوتا ہے؟ اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #حمایت_ملت_افغانستان #طرفدار #افغان_عوام
2 سال پیش در تاریخ 1401/07/28 منتشر شده است.
43 بـار بازدید شده
... بیشتر