10. حجاب اور بیوی کے فرائض - استاد: غلام مرتضی انصاری

سفیر حسین (عاقلی)
سفیر حسین (عاقلی)
197 بار بازدید - 6 سال پیش - عورت کی مثال حجاب میں
عورت کی مثال حجاب میں یوں هے جس طرح کوئی پھول کلی کی حالت میں هوتی هے, جب تک پھول چھپی هوتی هے, کسی کی نگاه میں نهیں آتی اور جیسے هی سرعام آتی هےفورا هی اسےتوڑ دیا جاتا هے. دین اسلام میں میاں بیوی کے حقوق کیا هیں؟ انهیں جاننے اور سمجھنے کیلئے اس پروگرام کو دیکھنا نه بھولئے..
6 سال پیش در تاریخ 1396/12/23 منتشر شده است.
197 بـار بازدید شده
... بیشتر