شہید فخری زادہ کو زریں اعزازی تمغہ "نصر ایک " دے دیا گیا ویڈیو

وفاق ٹائمز
وفاق ٹائمز
69 بار بازدید - 4 سال پیش - حال ہی میں دہشتگرد غاصب
حال ہی میں دہشتگرد غاصب صیہونی ٹولے کے ہاتھوں شہید ہونے والے ایران کے معروف ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی زریں اور ناقابل فراموش خدمات کے پیش نظر انکے اہل خانہ کو رزمی شعبے کے سب سے بڑے اعزاری تمغے نصرایک سے نوازا گیا۔ یہ تمغہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے ایران کی مسلح افراج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری نے شہید کی اہلیہ کو عطا کیا۔ یاد رہے کہ ۲۷ نومبر کو صیہونی ایجنٹوں کے ہاتھوں شہید محسن فخری زادہ تہران میں شہید کر دئے گئے تھے۔
4 سال پیش در تاریخ 1399/09/23 منتشر شده است.
69 بـار بازدید شده
... بیشتر