28- حج کی فضلیت اور احکام - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

سفیر حسین (عاقلی)
سفیر حسین (عاقلی)
236 بار بازدید - 8 سال پیش - حج : سنت ابراهیمی علیه
حج : سنت ابراهیمی علیه السلام کا ایک عملی اور زنده نمونه هے, اور اسلام کا ایک عظیم اجتماع هےجس کی قرآن اور روایات میں بهت زیاده تاکید کی گئی هے. لیکن اس کے لازم اور واجب هونے کیلئے چند شرائط کا هونا ضروری هے. حج کے مختلف اقسام هیں, جن کے احکام بھی مختلف هیں. حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
8 سال پیش در تاریخ 1395/10/05 منتشر شده است.
236 بـار بازدید شده
... بیشتر