کتاب عدلِ الٰہی [2] | جبر و اختیار اور عدلِ الٰہی میں رابطہ
کتاب عدلِ الٰہی [2] | جبر و اختیار اور عدلِ الٰہی میں رابطہ
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
عدلِ الٰہی کی بحث اور جبر و اختیار کی بحث میں کیا رابطہ موجود ہے ؟
اس بحث میں کتنے نظریے سامنے آئے ؟
عدلِ الٰہی کی بحث میں مختلف نظریات کے وجود میں آنے کا اصلی سرچشمہ کیا ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
همه توضیحات ...