ظہور امام زمانؑ اور الٰھی امتحان | علامہ محمد تقی مصباح یزدی

WilayatMedia1
WilayatMedia1
25 بار بازدید - 2 سال پیش - آیت اللہ علامہ مصباح یزدی
آیت اللہ علامہ مصباح یزدی حفظہ اللہ سنت الہی، امتحان خدا وندی اور ظھور امام زمان علیہ السلام کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا تمام بنی نوع انسان کا امتحان ہوتا ہے؟ کیا امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظھور کے بعد ایک دم سے تمام مشکلات ختم ہو جائیں گی؟ کیا امام علیہ السلام کے ظھور ہوتے ہی دنیا جنت بن جائے گی؟ #ویڈیو #الھی_سنت #تبدیل #امتحان #انقلاب #ولی_عصر #مشکلات #حکومت_عدل #درھم_برھم
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/09 منتشر شده است.
25 بـار بازدید شده
... بیشتر