کتاب عدل الہی [31] | کیا غیر مسلمان کو نیک اعمال پر جزاء دی جائے گی؟ (1)
14 بار بازدید -
پارسال
-
کتاب عدل الہی [31] |
کتاب عدل الہی [31] | کیا غیر مسلمان کو نیک اعمال پر جزاء دی جائے گی؟(1)
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
اگر غیر مسلمان نیک اعمال انجام دے تو اس کو آخرت میں صلہ دیا جائیگا؟
اس مسئلہ میں کتنے نظریے موجود ہیں ؟
قرآن کا نظریہ کیا ہے ؟
مولانا محمد کمیل نورانی
پارسال
در تاریخ 1401/10/11 منتشر شده
است.
14
بـار بازدید شده