ماہِ نبوّت و امامت | امام خمینی رضوان اللہ علیہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
18 بار بازدید - 2 سال پیش - امامِ امت روح اللہ خمینی
امامِ امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ ماہِ رمضان اور ماہِ شعبان کی فضیلت اور اہمیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ رمضان المبارک کا مہینہ کس سے منسوب ہے اور شعبان کا مہینہ کس سے منسوب ہے؟ ماہِ شعبان میں کونسی عظیم رات واقع ہوئی ہے؟ ماہِ رمضان میں کونسی عظیم رات واقع ہوئی ہے؟ شعبان اور رمضان کے مہینوں کو کیوں مبارک قرار دیا گیا ہے؟ #ویڈیو #ماہ_نبوت #ماہ_امامت #ماہ_رمضان #ماہ_شعبان #شب_قدر #شب_برات #وحی
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/09 منتشر شده است.
18 بـار بازدید شده
... بیشتر