Wo Azeem Insan Ayat Behjat | وہ عظیم انسان آیت اللہ بہجت

129 بار بازدید - پارسال - وہ عظیم انسان دستاویزی فلم
وہ عظیم انسان دستاویزی فلم حضرت آیت اللہ العظمی محمد تقی بہجت رحمۃ اللہ علیہ امام زمان عج کے سچے عارف و عاشق کی زبانی امام زمان عج سے متعلق اہم نکات آیت اللہ بہجت کی گھریلو زندگی،گھریلو مصروفیات اور گھریلو معمولات زندگی کی نایاب تفصیلات خود انکے بیٹے علی بہجت کی زبانی کل دورانیہ 50 منٹ مکمل اردو زبان میں ڈبنگ کے ساتھ البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
پارسال در تاریخ 1401/12/17 منتشر شده است.
129 بـار بازدید شده
... بیشتر