ایام فاطمیه 2022 کلّمینی به زبان اردو - مرزا حسن مجتبی

سبیل مودت
سبیل مودت
49 بار بازدید - پارسال - Bismillah #nohay2022 #sabeelemawaddat #ayyamefatimiya #nohabibifatima
Bismillah #nohay2022 #sabeelemawaddat #ayyamefatimiya #nohabibifatima #fatima #yazahra #fatimiya2023 #ayyamefatmiyah2022 Mujh se bolo meri zehra Mirza Hasan Mujtaba کلمینی کلمینی --------------- Noha Title: Mujh se Bolo meri Zehra - مجھ سے بولو میرے زہرا (س) Poetry: Maulana S. Nadeem Naqvi Sirsivi Noha Khwan: Mirza Hasan Mujtaba Composition: Haaj Mahdi Rasouli Audio: Studio92 Video Recording: Hussain Production, Video Editing: S. Shuja Rizvi ---------------------------------------------------------------------------------- Produced By: Sabeel e Mawaddat 2022 Sabeel e Mawaddat. All rights reserved. ---------------------------------------------------------------------------------- Subscribe https://bit.ly/3bwX9tV Stay updated! Keep visiting for more updates: Youtube: https://www.youtube.com/SabeeleMawaddat Facebook: https://www.facebook.com/SabeeleMawaddat Instagram: https://www.instagram.com/SabeeleMawaddat ------------------------------------------------------------------------------------ ٭اردو نوحہ٭ وہ وقت بھی شہزادی کونین پہ آیا آہستہ سے مولی ع کو قریب اپنے بلایا رومال میں بہتے ہوئے اشکوں کو چھپایا یہ کہتے ہوئے حالِ دلِ زار سنایا ہے اتنا تقاضا دل بیچین کا میرے تم رکھنا خیال اب سدا حسنین کا میرے مولی ع کی پھر اک چیخ اٹھی ! دور نہ جاؤ تنہائی کا عالم ہے ابھی ! دور نہ جاؤ باتیں مجھے کرنی ہیں کئی ! دور نہ جاؤ اے مونس و غمخوار علی ! دور نہ جاؤ تنہائی کا گھر میں مرے ماتم نہیں ہوگا تم مجھ سے سخن کرتی رہو ، غم نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھ سے بولو ! میری زہرا میری زہرا کلمینی دل بہت درد میں ڈوبا ہے علی کا کلمینی جان تنہائی کی تکلیف میں کھو دیتا ہوں در و دیوار کو تکتے ہوئے رو دیتا ہوں آنکھ میں رہتا ہے بس آپ کا چہرہ ۔۔ کلمینی کون حسنین ع کو سینے سے لگائے گا یہاں کون روتی ہوئی زینب کو منائے گا یہاں کچھ تو باتیں کرو میں ہوں بڑا تنہا ۔۔ کلمینی خاک پہ ریت کی مانند بکھر جاتا ہوں روز گھر کی طرف آتے ہوئے مر جاتا ہوں چھانے لگتا ہے نگاہوں میں اندھیرا ۔۔ کلمینی در و دیوار میں پستی ہوئی پسلی کا خیال ذہن و دل کو مرے کر دیتا ہے ہر بار نڈھال ضبط کیسے کروں ؟ پھٹتا ہے کلیجہ ۔۔ کلمینی رونقیں آپ کے دم سے تھیں ہمارے گھر میں نور چھایا ہوا رہتا تھا مدینے بھر میں اب تو ہر سمت اندھیرا ہے اندھیرا ۔۔ کلمینی سوچ کر پھول سے چہرے پہ طمانچوں کے نشاں جسم سے روح نکلتی ہے ، لرزتی ہے زباں دل دھڑکتا ہے مگر میں نہیں زندہ ۔۔ کلمینی مجھ سے بولو !مری زہرا مری زہرا ۔۔ کلمینی لاش زہرا پہ یہی بین تھے مولی کے ندیم صبر دے ٹوٹے ہوے دل کو مرے رب کریم دم آخر بھی یہی تھا مرا جملہ ۔۔ کلمینی مجھ سے بولو ! مری زہرا مری زہرا ۔۔ کلمینی
پارسال در تاریخ 1401/10/12 منتشر شده است.
49 بـار بازدید شده
... بیشتر