پروگرام:حقوق اهل بیت(ع)32-حق تسلیم-علامه محمدیوسف عابدی

موسسه امام حسین (ع) ImamHussainFoundation
موسسه امام حسین (ع) ImamHussainFoundation
صفت تسلیم کی اھمیت ،ضرورت اور دلیل کیا ہے؟ اللہ ، رسول اور ائمہ معصومین کے تمام ارشادات اور تعلیمات پر سر تسلیم خم کرنا مومن کی ...
صفت تسلیم کی اھمیت ،ضرورت اور دلیل کیا ہے؟ اللہ ، رسول اور ائمہ معصومین کے تمام ارشادات اور تعلیمات پر سر تسلیم خم کرنا مومن کی علامت ہے۔ہر اختلاف میں اللہ ،رسول اور ائمہ معصومین کی جانب رجوع کیا جائے اور ان کے فیصلے کو تسلیم کیا جائے اسطرح کہ دل تنگ نہ ہو یہ قرآنی حکم ہے۔اگر تمام عبادات انجام دے لیکن صفت تسلیم نہ ہو وہ شخص مشرک کی موت مرتا ہے۔امام کے تین حق ہیں امام کی معرفت حاصل کرنا ،ہر اختلاف میں امام کی طرف رجوع کرنا اور انکے ارشادات اور تعلیمات پر سر تسلیم خم کرنا۔

همه توضیحات ...