New Noha Ayame Fatmiyam 2022 | Tumhare Nabi Ki Beti Hun| Syed Subbaib abidi

سبیل مودت
سبیل مودت
Bismillah Nabi ke baad ye Kehti theen Fatima Zahra (sa) Poet: Maulana Hasan Raza Banarsi Noha Khwan: Syed Subaib Abidi Audio: A ...
Bismillah Nabi ke baad ye Kehti theen Fatima Zahra (sa) Poet: Maulana Hasan Raza Banarsi Noha Khwan: Syed Subaib Abidi Audio: Albaqei Studio (Tirmah Zaidi) Video: MA Records ---------------------------------------------------------------------------------- Produced By: Sabeel e Mawaddat 2021 Sabeel e Mawaddat. All rights reserved. ---------------------------------------------------------------------------------- Subscribe https://bit.ly/3bwX9tV Stay updated! Keep visiting for more updates: Youtube: https://www.youtube.com/SabeeleMawaddat Facebook: https://www.facebook.com/SabeeleMawaddat Instagram: https://www.instagram.com/SabeeleMawaddat ـــــــــــ نوحہ ـــــــــ نبی کے بعد یہ کہتی تھیں فاطمہ زہرا اے کلمہ گویو ! تمہارے نبی کی بیٹی ہوں میں فاطمہ ہوں جلاؤ نہ میرا دروازہ اے کلمہ گویو ! تمہارے نبی کی بیٹی ہوں مرے گواہوں کو ٹھکرا رہے ہو اے لوگو غضب ہے تم مجھے جھٹلا رہے ہو اے لوگو رسول پاک نے مجھ کو کہا ہے صدیقہ اے کلمہ گویو ! تمہارے نبی کی بیٹی ہوں میں وہ ہوں جس کا نبی احترام کرتے تھے مجھے خود آ کے پیمبر سلام کرتے تھے خطاب ام ابیھا کا میں نے ہی پایا اے کلمہ گویو ! تمہارے نبی کی بیٹی ہوں میں اپنا منہ ابھی اشکوں سے دھو نہیں پائ ابھی میں بابا کو جی بھر کے رو نہیں پائی خدا کے واسطے مجھ کو نہ دو نیا صدمہ اے کلمہ گویو ! تمہارے ظلم سے میری کمر خمیدہ ہے سفید بال ہیں پہلو میرا شکستہ ہے یہ کس طرح مجھے پرسہ دیا ہے بابا کا اے کلم گویو ! طرح طرح سے مجھے روز کیوں ستاتے ہو رسول زادی کو تم خون کیوں رلاتے ہو نبی نے کیا یہی امت سے اجر مانگا تھا اے کلمہ گویو ! ضعیفی چھاگئ اٹھارہ سال میں مجھ پر مرا یہ حال ہے چلتی ہوں اب عصا لیکر بتاو کس کو سناؤں میں درد کا قصہ اے کلمہ گویو ! رسول پاک کی بیٹی کے دشمن جاں ہو یقین ہی نہیں آتا کہ تم مسلماں ہو تمہارے دل میں نہیں ہے ذرا بھی خوف خدا اے کلمہ گویو۔۔ ورم ہے بازو پہ سینے میں درد محسن ہے اب ایسا لگتا ہے جینا بھی غیر ممکن ہے میرا یہ حال جو دیکھینگے روئینگے بابا رضا یہ سوچ کے دل میرا پھٹ نہ جائے کہیں نبی کی بیٹی پہ کیا ظلم ڈھا رہے تھے لعیں کہ کلمہ گویو، سے بنت نبی کو کہنا پڑا اے کلمہ گویو ! تمہارے نبی کی بیٹی ہوں

همه توضیحات ...