08. امام مهدی (عج) کی ولادت اهل سنت کی نظر میں (2) - استاد : محمود حسین حیدری

سفیر حسین (عاقلی)
سفیر حسین (عاقلی)
476 بار بازدید - 6 سال پیش - انکار مهدویت درحقیقت انکار رسالت
انکار مهدویت درحقیقت انکار رسالت و نبوت هے. اور رسالت و نبوت کامنکر خدا کی وحدانیت کا منکر هے. خدا کامنکر کافر هوتا هے.یه عقیده اهل سنت کے بعض جید علماء دین کا هے. اس کے علاوه اهل سنت کے نامور علماء نے یه دعوی کیا هے که مهدویت کے بارے میں روایات متواتر کی حد تک هیں. اسی طرح امام عج کے ظهور اور خروج کے بارے میں علماء اهل سنت کی روایات ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمایئے...
6 سال پیش در تاریخ 1397/02/11 منتشر شده است.
476 بـار بازدید شده
... بیشتر