اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ذرا سی بیوقوفی، مٹی میں ملا دے گی ویڈیو

73 بازدید
بیشتر
دعوت اسلامی ترکی
دعوت اسلامی ترکی
حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے اسرائیل اور مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں حساس ٹھکانوں کی سٹیک تفصیلات جاری کی اور کہا ...
حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے اسرائیل اور مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں حساس ٹھکانوں کی سٹیک تفصیلات جاری کی اور کہا کہ اگر صیہونی حکومت، لبنان پر حملہ کرتی ہے تو ان علاقوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے حالیہ دنوں میں متعدد بار لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

همه توضیحات ...