فاطمه مادرمه | مداحی: حاج مهدی رسولی | Haj Mahdi Rasouli FULL HD
181 بار بازدید -
2 سال پیش
-
فارسی:متن شعر فارسی و اردو
فارسی:متن شعر فارسی و اردو ترجمہ
فارسی: الهی بمیرم این روزا تب داره مادر
اردو: میں قربان جائوں، ان دوں ماں کو بخار ہے
فارسی: الهی بمیرم این شبا تا صبح بیداره مادر
اردو: میں قربان جائوں، رات سے صبح تک جاگتی ہے ماں
فارسی: درد داره اما لبخند میزنه خیلی به فکر فردای منه مادره دیگه
اردو: ان کو درد ہے پر پھر بھی مسکراتیں ہیں ان کو میرے مستقبل کی بہت فکر ہے، کیوں کے وہ ماں ہیں
فارسی: میسوزه از تب چیزی نمیگه امشب و هر شب چیزی نمیگه مادره دیگه
اردو: بخار میں جل رہی ہیں پر پھر بھی کوئی شکایت نہیں ہے آج کی رات اور ہر رات کوئی شکایت نہیں، کیوں کے وہ ماں ہیں
فارسی: دنیا برا من شیرینه تا وقتی سایه اش رو سرمه
اردو: دنیا میرے لئے خوبصورت ہے جب تک ان کا سایہ میرے اوپر ہے
فارسی: دنیای من مادرمه دنیای من مادرمه
اردو: میری دنیا میری ماں ہے
فارسی: فاطمه مادرمه و فاطمه مادرمه و فاطمه مادرمه ...
اردو: فاطمہؑ میری ماں ہیں فاطمہؑ میری ماں ہیں فاطمہؑ میری ماں ہیں
فارسی: الهی بمیرم که چه زود پیر شده مادر
اردو: میں آپ پر قربان، کتنی جلدی بوڑہی ہوگئی ہیں ماں
فارسی: الهی بمیرم انگار از دنیا سیر شده مادر
اردو: میں آپ پر قربان،ایسے لگتا ہے ماں کا دل دنیا سے اُٹھ گیا ہے
فارسی: با اینکه روی پاهاش ورمه هر جای خونه دور و برمه مادره دیگه...
اردو: ان کے پائوں میں زخم ہیں پھر بھی گھر میں ہر جگہ میرے آگے پیچھے رہتی ہیں، کیوں کہ وہ ماں ہیں
فارسی: از درد بازوش چیزی نمیگه از زخم پهلوش چیزی نمیگه مادره دیگه...
اردو: اپنے بازو کے درد کے بارے میں کچھ نہیں کہتی ہیں اپنے پہلو کے زخم کے بارے میں کچھ نہیں کہتی ہیں
فارسی: دنیا به دردام تسکینه تا وقتی سایه اش رو سرمه
اردو: دنیا میں سکون ہے جب تک ان کا سایہ میرے اوپر ہے
فارسی: دنیای من مادرمه دنیای من مادرمه
اردو: میری دنیا میری ماں ہے میری دنیا میری ماں ہے
فارسی: فاطمه مادرمه و فاطمه مادرمه و فاطمه مادرمه ...
اردو: میری دنیا میری ماں ہے میری دنیا میری ماں ہے
نماهنگ فاطمه مادرمه
با مداحی: حاج مهدی رسولی
Fatimeh Madarame
Haj Mahdi Rasouli
URDU SUB
Full HD
2 سال پیش
در تاریخ 1401/09/28 منتشر شده
است.
181
بـار بازدید شده