مجھے بُلا لیں میرے مولاؑ | مجید بنی فاطمہ (نوحہ)

WilayatMedia1
WilayatMedia1
31 بار بازدید - 2 سال پیش - کربلا معلیٰ میں اربعین کے
کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک زندہ معجزہ ہے۔ تمام نور عشق کے پروانے مرکزِ عشق کے گرد طواف کرنے کے لیے بے تاب وبے قرار ہیں۔ ہر عاشق کے دِل کی یہی دعا ہے اے میرے مولا و آقا مجھے اپنا دیدار کرادیں، مجھے اپنے حرم مقدس کی زیارت نصیب فرما دیں۔ سید الشہداء کے عشق میں پڑھا گیا فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ تمام عزاداران امام مظلوم کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔ #ویڈیو #یا_ابا_عبداللہ #مولا #بلالیں #دلبر #دلدار #عشق #زینت #چاند #زندگی #قربان #اربعین #پیادہ_روی #شفا_بخش
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/07 منتشر شده است.
31 بـار بازدید شده
... بیشتر