دعائے صباح اردو ترجمہ اور عربی متن | دعاء صباح | دعای صباح

180 بازدید
بیشتر
Ahl-e-Haram Media
Ahl-e-Haram Media
دعای صباح امیرالمومنین (ع) دعائے صباح بھرین مناظر اور دلکش تلاوت کے ساتھ دعائے صباح یہ حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی د ...
دعای صباح امیرالمومنین (ع) دعائے صباح بھرین مناظر اور دلکش تلاوت کے ساتھ دعائے صباح یہ حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی د عا ہے :مؤلّف کہتے ہیں کہ علامہ مجلسی نے یہ دعا اپنی کتاب بحار الانوار کی کتاب الدعائ اور کتاب الصلوۃ میں درج کی ہے۔ نیز فرمایا ہے کہ یہ مشہور دعاؤں میں سے ہے۔ لیکن میں نے اسے دیگر معتبر کتب میں نہیں پایا۔ البتہ سید بن باقی کی کتابِ مصباح میں یہ دعا موجود ہے۔اور اسی طرح علامہ مجلسی نے فرمایا ہے کہ اس دعا کا فریضہ ِصبح کے بعد پڑھا جانا مشہور ہے۔ تاہم سید بن باقی(رح) نے روایت کی ہے کہ اسے نافلہ صبح کے بعد پڑھا جائے۔ بہرحال ان دونوں میں سے جو صورت بھی اختیار کی جائے

همه توضیحات ...