تفسیر سورہ مریم [16] | آیت قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِي آيَةً کی تفسیر

Noorul_Wilayah
Noorul_Wilayah
17 بار بازدید - پارسال - تفسیر سورہ مریم[16] | آیت
تفسیر سورہ مریم[16] | آیت قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِي آيَةً ... کی تفسیر اس درس کے اہم نکات: حضرت زکریاؑ نے اس بشارت کی نشانی کے سلسلے میں خدا سے کیا سوال کیا؟ خدا نے کس چیز کو اس بشارت کے واقع ہونے کی نشانی قرار دی؟ دعا کے کتنے سال بعد خدا نے انہیں بیٹا عطا کیا؟ کیا نبی کو علم غیب حاصل ہوتا ہے؟ مولانا محمد کمیل نورانی
پارسال در تاریخ 1401/10/20 منتشر شده است.
17 بـار بازدید شده
... بیشتر