[Shaheed Soleimani] Shaheed Hone Ki Sharth | شہید ہونے کی شرط،شہیدرہنا ہے

134 بار بازدید - 4 سال پیش - شہید {شدن}ہونے کی شرط،شہید{ماندن}رہنا ہے
شہید {شدن}ہونے کی شرط،شہید{ماندن}رہنا ہے از کلام :شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی یعنی اپنی پوری زندگی کو دینِ اسلام کے لئے وقف رکھنااور اِس راہ میں ہر سطح کے کام کی خاطر اپنی جان کی بازی لگا دیناہی شہید ہونے کیلئے شہید رہنے کا عملی مصداق ہے البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4 سال پیش در تاریخ 1399/03/12 منتشر شده است.
134 بـار بازدید شده
... بیشتر