[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 24 ماہِ رمضان 1442

Noorul_Wilayah
Noorul_Wilayah
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی- ماہِ بندگی| شبِ 24 ماہِ رمضان 1442 میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی مہمان: مولانا سید محمد روح اللہ ...
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی- ماہِ بندگی| شبِ 24 ماہِ رمضان 1442 میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی مہمان: مولانا سید محمد روح اللہ رضوی موضوع: مسئلہ فلسطین پر ہونے والے اعتراضات کے جواب اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے: 1۔ کیا مسئلہ فلسطین ایک عربی مسئلہ ہے؟ 2۔ کہا جاتا ہے کہ فلسطینی ناصبی ہیں، تو ہم انکی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟ 3۔ فلسطینیوں نے جب خود اپنی زمینیں بیچ دی ہیں تو ہم کیوں اعتراض کر رہے ہیں؟ 4۔ ہم طویل عرصے سے ریلیاں نکال رہے ہیں، کیا انکا فائدہ ہوا ہے یا بس؟ 5۔ جب پاکستان کے اپنے اتنے مسائل ہیں کہ شمار نہیں کر سکتے تو دوسری طرف توجہ کیوں کر رہا ہے؟

همه توضیحات ...