امریکہ بَدبَختی کے سِوا کچھ نہیں لاتا | سیّد حسن نصر اللہ / سیّد ہاشم حیدری

WilayatMedia1
WilayatMedia1
"یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے (چراغ) کی روشنی کو منہ سے (پھونک مار کر) بجھا دیں۔ حالانکہ خدا اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا خواہ ...
"یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے (چراغ) کی روشنی کو منہ سے (پھونک مار کر) بجھا دیں۔ حالانکہ خدا اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا خواہ کافر ناخوش ہی ہوں۔" (صف:8) عالمی استکبار بالخصوص امریکہ دنیا کے جس ملک میں بھی گیا ہے اسے دنیا و آخرت کے لحاظ سے تباہ و برباد کرنے کی کوشش کی ہے۔ عراق میں امریکہ کیا کر رہا ہے؟ اور اس سے نکلنے کا راستہ کیا ہے؟ سنئیے سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم الحیدری کی زبانی۔ #خون #دھوکہ #امریکی_افواج #آخرت #فیصلہ #امام_حسین #ابو_مہدی #ظلم #حاج_قاسم #عراق #دنیا #امریکہ #حشد_شعبی #عزت #اقتصاد #سید_حسن_نصراللہ #سید_ہاشم_الحیدری

همه توضیحات ...