اس ویڈیو کو ایرانی چینل "نسیم" نے خفیہ کیمرے کے ذریعے فلمایا ہے۔

Sahar_urduTV
Sahar_urduTV
22 بار بازدید - 10 ماه پیش - اس ویڈیو میں ہم دیکھ
اس ویڈیو میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ پاکستانی زائرین جو ایرانی سرحدوں کے راستے عراق جا رہے تھے انہیں کربلا جانے سے یہ کہہ کر روکا گیا کہ اس سال وہاں کھانے اور رہائش کا مناسب انتظام نہیں ہے۔ لہذا اگر آپ وہاں جائیں گے تو آپ کو بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ان میں سے بعض نے جواب دیا کہ وہ امام حسین کی محبت میں جا رہے ہیں اور امام حسین انہیں بھوکا نہیں رہنے دیں گے۔ دوسروں نے کہا کہ وہ ضرور جائیں گے چاہے انہیں کتنی ہی پریشانیوں کا سامنا کیوں نہ کرنا پڑے۔ اور ان میں سے ایک نے جواب دیا کہ میرے پانچ بچے ہیں اور میں امام حسین کی خاطر ان سب کو قربان کرنے کو تیار ہوں لیکن میں عراق ضرور جاؤں گا۔ یقیناً امام حسین سے محبت کی کوئی حد اور انتہا نہیں...
10 ماه پیش در تاریخ 1402/06/15 منتشر شده است.
22 بـار بازدید شده
... بیشتر