بلتی قوم کو "صالح ٹی وی " کی خوش خبری
Balti Web TV
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بعد از حمد و شکر خدا " خوش خبری"
بلتی قوم کو اپنی مادری زبان" اتی پھسکت" (پدری زبان)میں معارف اسلامی اور ثقافتی پروگرامز پہنچانےکے لئے
"صالح ٹی وی "
نے باقاعدہ نشر کا آغاز کردیا
همه توضیحات ...