Dua e Nad e Ali Sager | دعائے ناد علی اردو | دعای نادعلی | دعاء ناد علی

Ahl-e-Haram Media
Ahl-e-Haram Media
332 بار بازدید - 2 سال پیش - نَادِ عَلی امام علیؑ کی
نَادِ عَلی امام علیؑ کی توصیف میں وارد ہونے والی دو دعا جو نادِ عَلِیاً مَظهَرَ العَجائِب کی عبارت سے شروع ہوتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ دعا جنگ احد کے دن عالم غیب سے پیغمبر اسلامؐ کے کانوں تک پہنچی ہے۔ دعائے ناد علی صغیرہ چھوٹی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہر غم و اندوہ پیغمبر اکرم (ص) کی نبوت اور امام علیؑ کی ولایت کے طفیل برطرف ہو گی۔ علامہ مجلسی نے اس دعا کو بحار الانوار میں نقل کیا ہے۔ نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ، تَجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِبِ، كُلُّ هَمٍّ وَ غَمٍّ سَيَنْجَلِي، بِوَلايَتِكَ يَا عَلِيُّ علی کو پکارو جو کہ کمالات کا مظہر اور عجیب صفات کا مالک ہے تاکہ وہ آپ کی مدد کریں تمام مشکلات اور سختیوں میں اے خدا تیری بزرگی کی قسم اور اے محمد تیری نبوت کی قسم اور اے علی تیری ولایت و امامت کی قسم میری وہ پریشانی برطرف ہوگی۔ دعائے ناد علی کبیر کا حجم دعائے ناد علی صغیر کے کئی برابر ہے اور اس کے مضامین بھی ناد علی صغیرہ کی طرح ہیں۔ Dua e Nad e Ali Sager with Urdu Translate دعائے ناد علی اردو دعای نادعلی دعاء ناد علی Nad e ali Nad e ali Dua Nad e ali Full Nad e ali Sagheer Nad e ali With Urdu Translation #Nadeali #Nadealifull #Nadealidua #Nadealisagheer #Nadealiwithurdutranslation #Nadealikawazifa #نادعلی
2 سال پیش در تاریخ 1401/09/30 منتشر شده است.
332 بـار بازدید شده
... بیشتر