جیکب آباد سے بیوروچیف زاھد حسین عباسی کی رپورٹ،

25 بازدید
بیشتر
City 110newshd Multan
City 110newshd Multan
ملک بھر کی طرح جیکب آباد میں بھی ہندو برادری نے اپنا مذہبی تہوار ہولی جوش اور جذبے سے منایا گیا۔  جنتا ہال اور  مندرن ...
ملک بھر کی طرح جیکب آباد میں بھی ہندو برادری نے اپنا مذہبی تہوار ہولی جوش اور جذبے سے منایا گیا۔  جنتا ہال اور  مندرن میں ہولی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہاراج گوتم گڑ، مہاراج واشدیو، ہندو برادری کے ہزاروں افراد نے شرکت کی
* ڈی آئی بی انچارج انیس احمد نے شرکت کی جسے ہندو برادری نے رنگوں سے منایا اس موقع پر منعقدہ تقریب میں ہندو برادری کے رہنماؤں نے کہا کہ 3 سال معصوم بچی پریا کماری کو جلد سے بازیاں کریا جائے جیکب آباد کی ہندو برداری کا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ہندو برداری کا مطالبہ۔

همه توضیحات ...