شوہر کا بیوی پر شک کرنا اور بدگمانی کا شکار ہونا | Sheikh Hafiz Raza Ullah Sahab | Darulfalah

Darulfalah Kasur
Darulfalah Kasur
Darulfalah Kasur ...
Darulfalah Kasur

#Hasband
#Wife
#Darulfalah

دارالفلاح کا مقصد تمام قسم کی فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر لوگوں تک خالص قرآن و سنت کی کا علم پہنچانا اور لوگوں کی اصلاح کرنا ہے۔
یہ ادارہ اس وقت تک متعدد پروگرامز کروا چکا ہے جس میں پاکستان بھر سے عظیم اسکالرز کو مدعو کیا جاتا ہے تاکہ ان کی گفتگو سے فیضیاب ہوا جا سکے۔ اور ان عظیم سکالرز کے لیکچرز کی ریکارڈنگ دارلفلاح کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پر حاصل کی جا سکتی ہے۔
علاوہ ازیں دارالفلاح کے زیر اہتمام Whatsaap پر مرد و خواتین کےلئے الگ الگ آن لائن مسائل گروپس بھی موجود ہیں جس میں لوگوں کے مسائل کا جواب قرآن و سنت کی روشنی میں علماء کرام کی رہنمائی میں دیے جاتے ہیں۔
دارالفلاح کے تعلیمی منصوبے:
دارالفلاح لائبریری
دار الفلاح اسلامک ریسرچ سنٹر
ناظرہ اور تحفیظ القرآن کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ مدرسہ کا قیام
دعوتی پروگرامز، سیمینارز اور ورکشاپس کے لیے آڈیٹوریم کا قیام
جدید طرز کا اسلامک سکول
شریعت کے اصولوں کے مطابق جدید تعلیم کے لئے کالج کا قیام
منفرد مسجد کا قیام
Contact to our WhatsApp number for Questions, Groups Joining and Donations.
WhatsApp:
+92 321 9410034
For latest Updates, Like our Facebook Page and Invite your friends.
Facebook:
Facebook: DFIERC
To Subscribe our YouTube Channel:
▶ YouTube:
darulfalahkasur
Jazakum Allahu Khairan

همه توضیحات ...