احادیث میں تطبیق ، نسخ اور ترجیح کی درجہ بندی سبق 63| Classification of Tatbeeq , Naskh an

Madrassa. pk
Madrassa. pk
شرح نخبۃ الفکر، جو اصول حدیث پر حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ کی نہایت مقبول کتاب ہے، یہ کتاب عرصہ دراز سے تقریبا تمام مکاتب فکر کے مدا ...
شرح نخبۃ الفکر، جو اصول حدیث پر حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ کی نہایت مقبول کتاب ہے، یہ کتاب عرصہ دراز سے تقریبا تمام مکاتب فکر کے مدارس میں درجہ سابعہ میں داخل نصاب ہے، مدرسہ ڈاٹ کوم کی زیر نگرانی اس کتاب کی تدریس کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں شیخ نور الدین عتر ؒکے نسخہ کو بنیاد بنایا گیا ہے جبکہ اصول حدیث پر متقدمین اور متاخرین کی عمدہ کتابوں کی تحقیقات بھی پیش نظر رہی ہیں۔ یہ دروس فن کے مبتدی کے علاوہ تخصص فی الحدیث کے ایک طالب کے لیے بھی مفید ہیں۔

همه توضیحات ...