SAIRBEEN: Is Nawaz Sharif the new 'ladla' of the establishment. BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
سابق وزیر اعظم میاں نواز برطانیہ میں خود ساختہ جلا وطنی ختم کر کے بعد پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی ک ...
سابق وزیر اعظم میاں نواز برطانیہ میں خود ساختہ جلا وطنی ختم کر کے بعد پاکستان
واپس پہنچ چکے ہیں۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے انہیں ایوان فیلڈ مقدمے میں بری کر دیا ہے۔ ان کے مخالفین الزام لگا رہے ہیں کہ  وہ پاکستان اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے بن چکے ہیں اور پاکستان کے ریاستی اداروں نواز شریف کی جماعت کے اقتدار میں آنے کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔  

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

میزبان: ثمرہ فاطمہ

رپورٹر: فرحت جاوید، شہزاد ملک

فلمنگ: نیئر عباس، وقاص انور، نعمان خان


پروڈکشن ٹیم: ثقلین امام، کاشف قمر، رفاقت علی، حمیرہ کنول

 #sairbeen #nawazsharif #pakistan


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

همه توضیحات ...