[Doc] In the Battlefield | میدان جھاد میں | Ep 2/3

AlBalagh Islami Saqafat Pakistan - Official
AlBalagh Islami Saqafat Pakistan - Official
3 هزار بار بازدید - ماه قبل - میدان جہاد میں {فوجی لباس
میدان جہاد میں
{فوجی لباس میں}
[Documentary] In the Battlefield
دوسری قسط
2/3
{دستاویزی فلم} میدان جہاد میں ، حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا بے مثال و شجاع کردار، انقلاب اسلامی ایران پر آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے
ابتدائی دنوں سے لے کر آیت اللہ خامنہ ای  پر قاتلانہ حملے تک کی مکمل داستان
پر مشتمل  دستاویزی فلم جس میں پہلی بار  دفاع مقدس کی نایاب  تصاویر ویڈیوزاور دستاویزات
کے ساتھ ساتھ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی خود اپنی زبانی بیان کردہ یادیں شائع کی گئی ہیں۔ یہ دستاویزی فلم 3 قسطوں پر مشتمل ہے۔
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
ماه قبل در تاریخ 1403/02/29 منتشر شده است.
3,085 بـار بازدید شده
... بیشتر