مستحکم پاکستان کے لئے غیر منتخب اداروں کو منتخب اداروں کی عزت کرنا ہوگی؛ فواد چوہدری #shorts #pti

886 بازدید
بیشتر
Asif Iqbal
Asif Iqbal
09 اکتوبر 2022 ء: سابق وزیر اطلاعات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو مستحکم او ...
09 اکتوبر 2022 ء: سابق وزیر اطلاعات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو مستحکم اور باعزت ملک بنانا ہے تو غیر منتخب اداروں کو منتخب اداروں کی عزت کرنا ہوگی، یہ نہیں ہوسکتا کہ غیر منتخب ادارے منتخب اداروں کو جوتے کی نوک پر رکھیں۔ آرمی چیف نے اچھی بات کہی کہ جمہوریت کی عزت کرنی چاہیے، اس بات کو عملی جامہ پہنانے کی بھی ضرورت ہے۔ پاکستان کے اصل وارث عوام ہیں، جمہوری جدوجہد کے ذریعے یہ ملک بنا تھا اور جمہوری جدوجہد کے ذریعے ہی ہم نے آگے بڑھنا ہے۔

#democracy
#pakarmy

همه توضیحات ...