عمران خان کی حلف برداری

VOA URDU
VOA URDU
پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد وہ باضابطہ طور پر پاکستان کے بائیسویں وزیر ...
پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد وہ باضابطہ طور پر پاکستان کے بائیسویں وزیرِ اعظم بن گئے ہیں۔ عمران خان کی حلف برداری کی تقریب ہفتے کی صبح ایوانِ صدر میں ہوئی جس میں صدرِ مملکت ممنون حسین نے عمران خان سے حلف لیا۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/imran-khan-...

همه توضیحات ...