حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنے کے لئے لنک کو دبائیں۔ @user-tm8oe9ww7x

Islamic vlogs
Islamic vlogs
...
@islamicvlogs78644
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گیارہ رکعتیں  ( وتر اور تہجد کی )  پڑھتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہی نماز تھی۔ مراد ان کی رات کی نماز تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سجدہ ان رکعتوں میں اتنا لمبا ہوتا تھا کہ سر اٹھانے سے پہلے تم میں سے کوئی شخص بھی پچاس آیتیں پڑھ سکتا اور فجر کی نماز فرض سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سنت دو رکعتیں پڑھتے تھے اس کے بعد  ( ذرا دیر )  داہنے پہلو پر لیٹ رہتے یہاں تک کہ مئوذن بلانے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتا۔
صحیح البخاری 994
#drisrarahmed
#islamictaleem
#hadees
#islam
#muslam
#qurankiroshni
#quran
#quotes
#حدیث
#صحیح_البخاری
#صحیح

همه توضیحات ...